July 21, 2024 9:48 PM

دلّی پولیس نے کَل سے شروع ہونے والی کانوڑ یاترا سے پہلے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے

دلّی پولیس نے کَل سے شروع ہونے والی کانوڑ یاترا سے پہلے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ہر سال بڑی تعداد میں کانوڑ یاتری دلّی پہنچتے ہیں اور اِن میں سے کچھ دلّی سرحد کے راستے ہریانہ اور راجستھان جاتے ہیں۔ اِس سال کانوڑ یاتریوں کی تعداد تقریباً 15 سے 20 لاکھ ہونے کی توقع ہے۔ اِس مدت کے دوران کانوڑ یاترا ...

July 21, 2024 9:47 PM

اُتراکھنڈ میں کانوڑ یاترا کَل سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ یاترا ہر سال ساون کے مہینے میں کی جاتی ہے

اُتراکھنڈ میں کانوڑ یاترا کَل سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ یاترا ہر سال ساون کے مہینے میں کی جاتی ہے۔ ہر سال ہری دوار کے آس پاس کی ریاستوں سے بڑی تعداد میں عقیدتمند وہاں پہنچتے ہیں اور بہت سے عقیدتمند دریائے گنگا سے مقدس پانی لیکر اُترکاشی ضلعے میں Gaumukh جاتے ہیں۔ ریاستی سرکار نے کانوڑ یاترا کے پُرامن ان...

July 21, 2024 9:46 PM

ہریانہ سرکار نے، نوح ضلعے میں، یہ Brajmandal Jalabhishek یاترا کے پیش نظر آج شام 6 بجے سے کل شام 6 بجے تک انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی ہیں

ہریانہ سرکار نے، نوح ضلعے میں، یہ Brajmandal Jalabhishek یاترا کے پیش نظر آج شام 6 بجے سے کل شام 6 بجے تک انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی ہیں۔ پولیس سپرنٹنڈینٹ وجے پرتاپ نے بتایا کہ انٹرنیٹ خدمات، حفاظتی اقدامات کے طور پر معطل کی گئی ہیں اور ضلعے میں راستوں میں تبدیلی سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔کل ...

July 21, 2024 9:45 PM

مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی حکومت نے، دودھ کا پاؤڈر، ذرا بھی در آمد نہیں کیا ہے اور نہ ہی وہ در آمد کرے گی

آنے والے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی آمد سے پہلے بی جے پی کے سینئر رہنما امت شاہ نے شرد پوار اور اُدھوٹھاکرے کی سخت تنقید کی ہے۔ اپوزیشن کی نکتہ چینی کرتے ہوئے جناب شاہ نے دعویٰ کیا کہ شرد پوار نے بدعنوانی کو منظم شکل دے دی ہے۔ پونے میں پارٹی کے ریاستی یونٹ کے جنرل کنوینشن کے اختتامی اجلاس میں جناب ...

July 21, 2024 9:43 PM

مرکز نے کیرالہ سرکار سے کہا ہے کہ وہ پھیلتے ہوئے نِیپاہ وائرس پر قابو پانے کیلئے صحتِ عامہ کے، فوری اقدامات کرے

مرکز نے کیرالہ سرکار کو مشورہ دیا ہے کہ وہ Niphah وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے فوری طور پر صحت عامہ سے متعلق اقدامات کرے۔ کیرالہ کے Malappuram ضلعے سے تعلق رکھنے والے ایک 14 سالہ لڑکے کی جس کا Niphah وائرس انفیکشن کیلئے علاج چل رہا تھا آج موت ہوگئی۔ اس معاملے کی چھان بین میں ریاست کی مدد کرنے کی غ...

July 21, 2024 9:41 PM

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے گجرات میں آج سے 25 تاریخ تک اور اتراکھنڈ میں آج اور کَل کیلئے کہیں کہیں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے گجرات میں آج سے 25 تاریخ تک اور اتراکھنڈ میں آج اور کَل کیلئے کہیں کہیں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے یہ بھی پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ پانچ دنوں میں کونکن اور گوا، وسطی مہاراشٹر، گجرات اور مدھیہ پردیش کے بعض مقامات پر بہت شدید بارش ہوسکتی ہے۔ مہاراشٹر میں نوی ...

July 21, 2024 9:39 PM

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری نوکریوں میں مقرر کئے گئے زیادہ تر اُس کوٹے کو آج ختم کردیا

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری نوکریوں میں مقرر کئے گئے زیادہ تر اُس کوٹے کو آج ختم کردیا جس کی وجہ سے پولیس اور یونیورسٹی طلبا کے درمیان ملک گیر سطح پر تصادم ہوئے اور 100 سے زیادہ جانیں تلف ہوئیں۔ عدالت عالیہ نے فیصلہ سنایا ہے کہ 1971 کے مجاہدین آزادی کے رشتے داروں کو 30 فیصد کی بجائے اب سول سرو...

July 21, 2024 9:38 PM

جاپان میں بڑھتی ہوئی قیمتوں، محنت کش طبقے کی قلت اور کم ہوتی ہوئی مالی مدد کی وجہ سے سال کے پہلے نصف میں کمپنیوں کے دیوالیے پن میں 22 فیصد کا اضافہ ہوگیا

جاپان میں بڑھتی ہوئی قیمتوں، محنت کش طبقے کی قلت اور کم ہوتی ہوئی مالی مدد کی وجہ سے سال کے پہلے نصف میں کمپنیوں کے دیوالیے پن میں 22 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ قرض کے معاملات کی تحقیق کرنے والی ایک کمپنی کے ایک حالیہ سروے کے مطابق جنوری سے جون تک دیوالیے پن کے کُل واقعات 4 ہزار 887 تھے، جو 2014 سے اب تک ...

July 21, 2024 9:37 PM

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جو لوگ ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جو لوگ ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں، انہیں اس جارحیت کی سخت قیمت چکانی پڑے گی۔ اسرائیل کے وزیراعظم نے ایک ویڈیو پیغام میں ہر محاذ پر اسرائیل کے دفاع کے عزم کااظہار کیا ہے۔ جناب نیتن یاہو نے یہ بیان کل یمن میں اسرائیل کی جانب سے حوثی ملیشیا...

July 21, 2024 9:35 PM

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ میں سری لنکا کے شہر دامبولا میں، بھارت نے، متحدہ عرب امارات کو 78 رن سے ہرایا

خواتین کے ایشیا کپ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں سری لنکا کے دامبولہ میں بھارت نے متحدہ عرب امارات کو 78 رن سے شکست دے کر اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھا۔ متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیتا اور بھارت سے پہلے بلے بازی کیلئے کہا۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ کے نقصان پر 201 رن بنائے۔ کپتان ہرمن پریت کور نے 66 رن بنائ...