July 22, 2024 10:23 AM
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج شروع ہو رہا ہے۔ وزیرخزانہ نرملا سیتارمن لوک سبھا میں اقتصادی جائزہ پیش کریں گی
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس 12 اگست کو ختم ہوگا اور اس اجلاس میں 16 نشستیں ہوں گی۔ ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ اس اجلاس میں 2024 اور 2025 کے مرکزی بجٹ سے متعلق مالی امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ کل حکومت نے دونوں ایوانوں کی کارروائی کو خوش اسلوبی سے چلانے کو یقینی بنانے کے ...