July 22, 2024 9:17 PM

جنوبی چین کے بہت سے حصوں میں آئے شدید طوفان Prapiroon کی وجہ سے کل اور آج صبح تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی

جنوبی چین کے بہت سے حصوں میں آئے شدید طوفان Prapiroon کی وجہ سے کل اور آج صبح تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔ یہ خطے میں اس سال آنے والا چوتھا طوفان ہے۔ مقامی موسمیات کے محکمے کے مطابق، جزیرائی صوبے Hainan کے مشرقی، وسطی اور مغربی حصوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ راجدھانی Haikou سمیت، Hainan صوبے ...

July 22, 2024 9:16 PM

ایشیا کپ خواتین T-20 کرکٹ میں، میزبان سری لنکا نے ڈمبولا میں گروپ-بی کے ایک میچ میں ملیشیا کو 144 رن سے شکست دی

ایشیا کپ خواتین T-20 کرکٹ میں، میزبان سری لنکا نے ڈمبولا میں گروپ-بی کے ایک میچ میں ملیشیا کو 144 رن سے شکست دی۔ ٹاس جیت کر پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر 184 رن بنائے۔ جواب میں ملیشیا کی پوری ٹیم صرف 40 رن ہی بنا سکی۔ سری لنکا کی یہ دوسری جیت تھی۔ اس سے پہل...

July 22, 2024 3:25 PM

ہماچل پردیش، مغربی مدھیہ پردیش اور گجرات میں کل تک بہت شدید بارش کی پیش گوئی

بھارتی موسمیات محکمے نے اتراکھنڈ میں آج اور ہماچل پردیش، مغربی مدھیہ پردیش اور گجرات میں کل تک بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ مہاراشٹر میں پچھلے 2 روز سے شدید بارش کے سبب Vidarbh کے کچھ مشرقی حصے میں سیلاب کی سی صورتحال ہے۔ ممبئی پولیس نے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں اُن سے شہر میں ش...

July 22, 2024 3:23 PM

پدم ایوارڈ 2025 کیلئے اِس سال 15 ستمبر تک نامزدگیاں داخل کی جاسکیں گی

اعلیٰ ترین شہری اعزاز میں سے ایک پدم ایوارڈ 2025 کیلئے اِس سال 15 ستمبر تک نامزدگیاں داخل کی جاسکیں گی۔ مرکزی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں اور سفارشات راشٹریہ پرسکار پورٹل پر آن لائن موصول کی جائیں گی۔ پدم ایوارڈز میں ملک کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پ...

July 22, 2024 3:12 PM

نیتی آیوگ اور دانشورانہ املاک سے متعلق عالمی تنظیم کے درمیان ایک اقرار نامے پر دستخط

نیتی آیوگ اور دانشورانہ املاک سے متعلق عالمی تنظیم نے آج نئی دلی میں عالمی خطہ جنوب کے ملکوں کے لیے اختراع، کاروبار اور دانشورانہ املاک سے متعلق مشترکہ پروگرام تیار کرنے کے لیے ایک اقرار نامے پر دستخط کئے ہیں۔ اِس موقع پر مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا کہ نیتی آیوگ کے اٹل...

July 22, 2024 3:08 PM

اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت

سپریم کورٹ نے2021  کے لکھیم پور کھیری تشدد کے سلسلے میں سابق مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت دے دی ہے۔ اِس واقعے میں آٹھ افراد کی موت ہوئی تھی۔ البتہ عدالت نے آشیش مشرا کی نقل و حرکت دلّی یا لکھنؤ تک محدود کردی ہے۔ عدالت عالیہ نے ذیلی عدالت کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ سماعت میں تیزی لائی...

July 22, 2024 3:03 PM

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ۔ وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا میں2023-24 کا اقتصادی جائزہ پیش کیا

سال 2023-24 کے اقتصادی جائزے میں مالی سال 2024-25 کے دوران حقیقی مجموعی اندرون ملک پیداوار GDP کی شرح ترقی ساڑھے چھ سے لے کر سات فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے آج پہلے دِن مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رَمن نے لوک سبھا میں اقتصادی جائزہ پیش کیا۔ جائزے کے مطابق غیر یقینی عال...

July 22, 2024 3:02 PM

کَل پیش کیے جانے والے مرکزی بجٹ سے وِکست بھارت کی مضبوط بنیاد قائم ہوگی:وزیر اعظم

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ کَل جو مرکزی بجٹ پیش کیا جائے گا، اُس سے اگلے 5  سال کے ترقی کے سفر کی سمت طے ہوگی اور 2047 تک وِکست بھارت کے خواب کی تکمیل کی بنیاد پڑے گی۔ جناب مودی آج بجٹ اجلاس شروع ہونے سے قبل پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کررہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام نے حالیہ لوک سب...

July 22, 2024 2:33 PM

مبینہ نیٹ-یوجی پیپر لیک کیس میں چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے:دھرمیندر پردھان

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ ملک میں اَب تک پٹنہ کے نزدیک NEET-UG  پیپر لیک ہونے کا صرف ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ CBI اِس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے اور NEET امتحان کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ جناب پردھان آج لوک سبھا میں سوالوں کے وقفے کے دوران ضمنی سوالوں کا ج...

July 22, 2024 3:00 PM

سالانہ کانوڑ یاترا مذہبی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہوگئی ہے

Shravan مہینے کے لیے سالانہ کانوڑ یاترا آج شروع ہوگئی ہے۔ اِس یاترا کے دوران بڑی تعداد میں عقیدت مند دریائے گنگا سے پوتر جل لینے کے لیے اتراکھنڈ میں ہریدوار، Gaumukh اور گنگوتری جاتے ہیں۔ اتراکھنڈ اور اترپردیش کی حکومتوں نے عقیدتمندوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر وسیع تر انتظامات کئے ہیں۔ ہریدوار ضلع انت...