September 20, 2024 9:43 AM
مغربی بنگال میں جونیئر ڈاکٹر اپنی ہڑتال جزوی طور پر ختم کرکے کام پر واپس آجائیں گے
مغربی بنگال میں ایجی ٹیشن چلانے والے جونیئر ڈاکٹروں نے سرکار کے زیرانتظام اسپتالوں میں کل سے اپنی ہڑتال جزوی طور پر ختم کرنے اور ایمرجنسی اور ضروری خدمات میں کام پر واپس آنے کا اعلان کیاہے۔ ریاستی سرکار کی جانب سے اُن کے بیشتر مطالبات تسلیم کئے جانے کے تناظر میں ایسا ہوا ہے۔ یہ ڈاکٹر 9 اگست کو RG K...