July 23, 2024 9:45 AM
سپریم کورٹ نے IIT دلّی سے کہاہے کہ وہ ماہرین کا ایک پینل تشکیل دے
سپریم کورٹ نے IIT دلی سے ماہرین کا ایک پینل تشکیل دینے اور اُس سے اس سال کے NEET-UG امتحان میں فزکس کے ایک سوال کے دو جوابات کو درست تصور کرنے کے امتحان منعقد کرانے والی قومی ایجنسی(NTA) کے فیصلے پر اپنی رائے دینے کے لیے کہا ہے۔ بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بینچ نے ماہرین کی ٹی...