July 24, 2024 9:51 PM

جموں و کشمیر میں، 2023 کے بعد سے منظم طور پر پتھراؤ کرنے اور منظم ہڑتال کا کوئی بھی ایک واقعہ پیش نہیں آیا ہے

جموں و کشمیر میں، 2023 کے بعد سے منظم طور پر پتھراؤ کرنے اور منظم ہڑتال کا کوئی بھی ایک واقعہ پیش نہیں آیا ہے اور  مرکز کے زیر انتظام اس علاقے میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں ڈھائی گُنا اضافہ ہوا ہے۔ دفعہ 370 کے منسوخ کیے جانے کے بعد جموں و کشمیر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال میں نمایاں بہتری ہوئی...

July 24, 2024 9:49 PM

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، گجرات، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں آئندہ 2 دنوں میں انتہائی شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، گجرات، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں آئندہ 2 دنوں میں انتہائی شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ اس کے بعد اِن خطّوں میں آئندہ چند دنوں تک شدید بارش جاری رہے گی۔ ملک کے وسطی حصوں میں بھی اگلے 2 دنوں میں بہت زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے اور ...

July 24, 2024 9:47 PM

بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف اور آر پی ایف سمیت مرکزی مسلح فورسز، سابق اگنی ویروں کو فورسز میں شامل کرنے جا رہی ہیں

بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف اور آر پی ایف سمیت مرکزی مسلح فورسز، سابق اگنی ویروں کو فورسز میں شامل کرنے جا رہی ہیں۔ BSF کے ڈائریکٹر جنرل نتن اگروال نے بتایا ہے کہ سابق اگنی ویروں کو، بارڈر سکیورٹی فورس میں بھرتی کے لیے 10 فیصد ریزرویشن اور عمر میں چھوٹ دی جائے گی۔ CISF کے ڈائریکٹر جنرل نینا سنگھ نے ب...

July 24, 2024 9:44 PM

بھارت، عالمی پاسپورٹ انڈیکس میں بیاسی ویں مقام پر ہے، جس سے بھارتیوں کو انڈونیشیا، ملیشیا اور تھائی لینڈ جیسے مقبول مقامات سمیت 58 ملکوں میں ویزا فری داخلہ ملتا ہے

بھارت، عالمی پاسپورٹ انڈیکس میں بیاسی ویں مقام پر ہے، جس سے بھارتیوں کو انڈونیشیا، ملیشیا اور تھائی لینڈ جیسے مقبول مقامات سمیت 58 ملکوں میں ویزا فری داخلہ ملتا ہے۔ برطانیہ کے Henley پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ درجہ بندی کے مطابق بھارت کا پاسپورٹ اب پہلے سے بہتر 82 ویں مقام پر ہے۔ یہ درجہ بندی، بین الاقو...

July 24, 2024 9:42 PM

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے امریکی کانگریس میں خطاب سے کچھ ہی گھنٹے پہلے اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی پر تازہ حملہ کیا ہے

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے امریکی کانگریس میں خطاب سے کچھ ہی گھنٹے پہلے اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی پر تازہ حملہ کیا ہے۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اِس تازہ ترین حملے میں جنوبی غزہ میں خان یونس کے شمالی علاقے میں کئی گھر تباہ ہوگئے ہیں اور ہزاروں افراد کو پناہ لینے پر مجبور ہون...

July 24, 2024 9:40 PM

خواتین کے ایشیا کپ کرکٹ میں بنگلہ دیش نے ملیشیا کو 114 رنز سے شکست دی

خواتین کے ایشیا کپ کرکٹ میں بنگلہ دیش نے ملیشیا کو 114 رنز سے شکست دی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے مرشدہ خاتون نے 59 گیندوں پر 80 رن اسکور کیے جبکہ نگار سلطانہ نے 37 گیندوں پر 62 رن بنائے۔ سری لنکا کے Dambulla بین الاقوامی اسٹیڈیم میں، 192 رن کے جیت کے نشانہ حاصل کرنے کے لیے کھیلتے ہوئے، ملیشیا کی ٹیم 20 ا...

July 24, 2024 9:38 PM

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مرکزی بجٹ 2024-25 پر بحث کی گئی۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ نیٹ-یوجی کو ختم کرنے اور ریاست وار اینٹرینس امتحانات کو بحال کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے

لوک سبھا میں مرکزی بجٹ 2024-25 پر بحث ہوئی۔ اِس کے ساتھ ایوان میں مرکز کے زیر انتظام علاقے، جموں کشمیر کے بجٹ پر بھی بحث ہوئی۔ بحث کی شروعات کرتے ہوئے کانگریس کی کماری شیلجا نے یہ کہتے ہوئے بے روزگاری کا معاملہ اٹھایا کہ یہ ملک میں دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ انھوں نے سوال اٹھایا کہ سرکار، مرکزی سرکار...

July 24, 2024 9:36 PM

دو لاکھ 62 ہزار کروڑ روپے کے مجموعی ریلوے بجٹ میں سے، ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم، ریلوے تحفظ کے لیے مختص کی گئی ہے: اشونی ویشنَو

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنَو نے کہا ہے کہ ریلوے بجٹ کا ایک نمایاں حصہ ریلوے کے تحفظ کو بہتر کرنے کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ویشنَو نے کہا کہ تقریباً 2 لاکھ 62 ہزار کروڑ روپے کے مجموعی بجٹ میں سے، ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم ریلوے کے تحفظ سے م...

July 24, 2024 9:34 PM

بہار اسمبلی نے سرکاری مقابلہ جاتی امتحانات میں پیپر لِیک کے معاملات اور بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لیے ایک بل کو منظوری دی ہے

بہار میں آج ریاستی اسمبلی نے، سرکاری مقابلہ جاتی امتحانات میں پیپر لِیک کے معاملات، بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لیے ایک انتہائی سخت بل کو منظوری دی ہے۔ آبی وسائل کے وزیر وجے کمار چودھری نے بہار سرکاری امتحان (غیر قانونی عوامل کی روک تھام) کا بل 2024 ایوان میں پیش کیا، جس میں سنگین معام...

July 24, 2024 2:53 PM

وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے مرکزی بجٹ میں کچھ ریاستوں کے ساتھ بھید بھاؤ کئے جانے کے اپوزیشن کے الزامات کو مسترد کردیا ہے

مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے مرکزی بجٹ میں کچھ ریاستوں کے ساتھ بھید بھاؤ برتنے کے الزام کو ردّ کردیا ہے۔ آج راجیہ سبھا میں Zero Hour  میں اپوزیشن کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ کانگریس کی زیر قیادت اپوزیشن جان بوجھ کر عوام کو یہ تاثر دینے کی کوشش کررہی ہے کہ اُن ریاستوں ...