September 20, 2024 3:11 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کسانوں کی آمدنی میں اضافے کیلئے زراعت پر مبنی صنعتوں کو فروغ دینے پر زور دیا ہے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے رانچی کے شہر Namkum میں آج ICAR، سیکنڈری زراعت کے قومی ادارے NISA کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ اِس موقع پر صدر مرمو نے کہا کہ ICAR۔ NISA نے ملک میں زبردست پیداوار کے حصول میں بے مثال تعاون دیا ہے۔ اِدارے نے نہ صرف زراعت سے متعلق تحقیق و ترقی کا کام انجام دیا...

September 20, 2024 3:10 PM

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نکسلی سرگرمیوں کو مارچ 2026 سے پہلے پہلے ملک سے ختم کردے گی۔ انھوں نے نکسلیوں سے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور خود سپردگی کردیں

وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت نے، نکسلی سرگرمیوں اور نظریات کو مارچ 2026 سے پہلے پہلے جڑ سے ختم کرنے کا فیصلہ کررکھا ہے۔ جناب شاہ نے یہ بات آج نئی دلّی میں اپنی رہائشگاہ پر، چھتیس گڑھ سے نکسلی تشدد کے تقریباً 55 متاثرین کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ مرکز، بستر کے چ...

September 20, 2024 3:07 PM

خوراک کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے تروپتی مندر کے لڈوؤں میں استعمال شدہ گھی میں جانوروں کی چربی پائے جانے کی تحقیقات کیلئے کہا ہے

خوراک کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ تروپتی مندر کے لڈّوؤں میں، جانوروں کی چربی کی موجودگی، جس کے بارے میں آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نے آواز اٹھائی ہے، ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ نئی دلّی میں آج ایک تقریب سے الگ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب جوشی نے کہا کہ اِس معاملے کی تفصیل سے تحقیقات ہونی چاہئے ...

September 20, 2024 3:04 PM

میانما میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد تقریباً 300 ہوگئی ہے۔ 89  افراد اب بھی لاپتہ ہیں

میانما میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 300 ہوگئی ہے۔ نواسی افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ خطوں اور ملک بھر کی ریاستوں میں درجنوں شہر سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں جن میں Nay Pyi Taw شامل ہے۔ سرکاری میڈیا نے خبردی ہے کہ ایک لاکھ 61 ہزار سے زیادہ سیلاب متاثرین نے 425 امدادی مراکز میں پناہ لے رکھی ہے۔ ...

September 20, 2024 3:01 PM

بیڈمنٹن میں، بھارتی سرکردہ کھلاڑی Malvika Bansod کا شاندار سفر Changzhou میں جاری چائنا اوپن میں اختتام پذیر ہوگیا

بیڈمنٹن میں، بھارتی سرکردہ کھلاڑی Malvika Bansod کا شاندار سفر Changzhou میں جاری چائنا اوپن میں اختتام پذیر ہوگیا۔ Bansod خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں، جاپان کی دوبار کی عالمی چمپئن Akane Yamaguchi سے 10-21، 16-21 سے ہارگئیں۔ Bansod اس ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ایک اہم ب...

September 20, 2024 2:59 PM

چنئی ٹسٹ میں بھارتی گیند بازوں نے بنگلہ دیش کے خلاف آج دوسرے دِن اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے

کرکٹ میں بھارتی ٹیم آج چنئی میں، MA چدمبرم اسٹیڈیم میں اپنے پہلے میچ کے دوسرے دن، بھارت کیخلاف اپنی پہلی اننگز میں 376 رَن پر سمٹ گئی۔ اِس سے پہلے میزبان ٹیم نے اپنے کَل کے اِسکور چھ وکٹ پر 339 رَن سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ کھیل شروع کرتے ہوئے اَشون اور جڈیجہ کریز پر تھے۔ حسن محمود نے بنگلہ دیش کی طرف...

September 20, 2024 9:53 AM

مرکزی وزیر داخلہ آج صاحب گنج کےبھوگ ندھی سے سنتھال پرگنہ ڈویژن کیلئے پریورتن یاترا کا آغاز کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج صاحب گنج ضلع کے Bhognadih سے سنتھال پرگنہ ڈویژن کیلئے جھارکھنڈ BJP کی پریورتن یاترا کا آغاز کریں گے۔ اس موقع پر وہ   پولیس لائن گراؤنڈ میں ایک عوامی ریلی سے بھی خطاب  کریں گے۔ بعد میں جناب شاہ Giridih ضلع میں جھارکھنڈی دھام کا دورہ کریں گے، دھنباد ڈویژن کیلئے یاترا کا آغا...

September 20, 2024 9:49 AM

نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج دادرا اور نگر حویلی نیز دمن اور دیو کے دورے پر جارہے ہیں

نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج دادرا اور نگر حویلی نیز دمن اور دیو کے دورے پر جارہے ہیں۔ مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نائب صدر کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ جناب دھنکھڑ کئی اہم بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ جناب دھنکھڑ آج دمن کے اپنے دورے میں جام پور کے مقام پر Aviary کا...

September 20, 2024 9:47 AM

وزیراعظم مہاراشٹرمیں وردھا میں نیشنل پی ایم وشوکرما پروگرام میں شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندرمودی آج مہاراشٹر میں وردھا جارہے ہیں۔ جناب مودی پی ایم وشوکرما یوجنا کے تحت نیشنل پی ایم وشوکرما پروگرام میں شرکت کریں گے جو ایک سال پورا ہونے کے موقع پر منعقد کیا جارہا ہے۔ جناب مودی پی ایم وشوکرما سے مستفید ہونے والے افراد کو سر ٹیفکیٹ اور قرضے بھی جاری  کریں گے۔ روایتی پیشوں سے واب...

September 20, 2024 9:45 AM

صدرجمہوریہ رانچی میں زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سیکنڈری ایگریکلچر کی صدسالہ تقریبات سے خطاب کریں گی۔

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج رانچی میں Namkum کے مقام پر زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل ICAR کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سیکنڈری Agriculture کی صدسالہ تقریبات سے خطاب کریں گی۔ جھارکھنڈ کے گورنر سنتوش کمار گنگوار، مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان اور سنجے سیٹھ اور ریاست کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین بھی اس موقع پر موجود ...