July 27, 2024 9:59 AM

مردوں کے کرکٹ میں آج شام پیلے کیلے میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئینیٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں 3 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔   یہ میچ آج شام Pallekele میں کھیلا جائے گا۔ اِس کے بعد ایک اگست سے کولمبو میں 3 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ ٹی-ٹوئنٹی میچوں سے روہت شرما، وراٹ کوہلی، رویندر جڈیجہ اور کوچ راہل دراوڑ...

July 26, 2024 10:00 PM

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیر کے روز عام بجٹ پر بحث دوبارہ شروع ہوگی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مرکزی بجٹ 2024-25 پر پیر کے روز پھر سے بحث ہوگی۔ آج راجیہ سبھا میں بحث میں لیتے ہوئے YSRCP کے رکن ایس نرنجن ریڈی نے بجٹ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ میں قلیل مدتی عوام پسند خیالات کے بجائے درمیانی اور طویل مدتی نظریات کو اپنایا ہے۔ CPI کے ر...

July 26, 2024 9:58 PM

بھارت نے انسدادِ دہشت گردی اور منشیات کی ناجائز تجارت کے علاوہ دیگر معاملات پر BIMSTEC میں تعاون کرنے پر زور دیا ہے

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال نے آج دہشت گردی کی روک تھام، منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ نیز منظم جرائم سے نمٹنے کیلئے باہمی اشتراک و تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ میانما کے Naypyitaw میں بِمسٹیک کے اجلاس میں بھارت کی طرف سے قومی بیان دیتے ہوئے انھوں نے بِمسٹیک ملکوں کے درمیان رابطے، دوسرے بند...

July 26, 2024 9:54 PM

قومی ٹیسٹنگ ایجنسی نے NEET-UG 2024 کیلئے نظرثانی شدہ نتائج جاری کئے ہیں

قومی ٹیسٹنگ ایجنسی NTA نے آج قومی اہلیت نیز داخلہ ٹیسٹ NEET-UG کے نظرثانی شدہ اسکور کارڈ جاری کئے۔ NEET کیلئے جن امیدواروں نے امتحان دیا ہے وہ اپنے نتائج اور اسکور کارڈ سرکاری ویب سائٹ exams.nta.ac.in اور neet.ntaonline.in پر دیکھ سکتے ہیں۔ ایجنسی نے اعلان کیا کہ 17 امیدواروں نے TOP رینک حاصل کیا ہے...

July 26, 2024 9:50 PM

آسام کے Moidams کو ثقافتی زمرے میں یونیسکو کا عالمی آثارِ قدیمہ کے مقام کا خطاب ملا ہے

آسام کے MOIDAMS یعنی مقبروں کو ثقافتی زمرے میں یونیسکو کی عالمی آثارِ قدیمہ کے 43ویں مقام کا لقب حاصل ہوا ہے۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے کہا کہ ان مقبروں کے تاریخی طور پر تسلیم کئے جانے سے اِس منفرد ثقافتی ورثے کے تئیں عالمی توجہ م...

July 26, 2024 9:48 PM

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون کے کلچرل سینٹر میں نیتی آیوگ کی نویں گورننگ کونسل کی میٹنگ کی صدارت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون کے کلچرل سینٹر میں نیتی آیوگ کی نویں گورننگ کونسل کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس سال کی میٹنگ کا موضوع”Viksit Bharat @ 2047“ ہے اور اس میں بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے پر بنیادی توجہ مرکوز کی جائے گی۔ نیتی آیوگ کے مطابق گورننگ کونسل کی میٹنگ کا...

July 26, 2024 9:47 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دراس میں کارگل وجے دِوَس کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر کارگل جنگ کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دراس میں کارگل وجے دِوَس کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر کارگل جنگ کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کارگل وجے دِوَس ہمیں یہ باور کرواتا ہے کہ قوم کیلئے دی گئی قربانیاں لافانی ہیں۔ جموں وکشمیر میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں سے...

July 26, 2024 9:44 PM

حکومت نے مالی سال 2022-23 کے دوران، 424 ادویہ کو نقلی یا ملاوٹی قرار دیا ہے نیز 3 ہزار 53 ادویہ کو کم معیاری پایا ہے

حکومت نے مالی سال 2022-23 کے دوران، 424 ادویہ کو نقلی یا ملاوٹی قرار دیا ہے نیز 3 ہزار 53 ادویہ کو کم معیاری پایا ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت انوپریہ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ادویہ کے معیار کو کنٹرول کرنے کی مرکزی تنظیم نے ریاستی ادویہ کے کنٹرولرز کے ساتھ ملکر...

July 26, 2024 9:42 PM

جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں انتظامی کونسل نے آج جموں وکشمیر صنعتی آراضی کے الاٹمنٹ کی پالیسی 2021-30 کی ترامیم کو منظوری دے دی

جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں انتظامی کونسل نے آج جموں وکشمیر صنعتی آراضی کے الاٹمنٹ کی پالیسی 2021-30 کی ترامیم کو منظوری دے دی۔ آکاشوانی جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ ماحصل پر مبنی، موجودہ پالیسی کی مختلف شقوں کی وضاحت کرنے کیلئے ترامیم کی گئی ہیں، جس کا مقصد زمین کے ال...

July 26, 2024 9:40 PM

سری لنکا کے دامبولا میں خواتین کے ایشیا کپ میں بھارت پہلے سیمی فائنل میں، بنگلہ دیش کو دس وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے

سری لنکا کے دامبولہ میں جاری خواتین کے ایشیا کپ میں پہلے سیمی فائنل میں بھارت، بنگلہ دیش کو 10 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ دفاعی چمپئن بھارت نے اپنی برتری برقرار رکھی اور 81 رن کا جیت کا نشانہ حاصل کرنے کیلئے کھیلتے ہوئے میچ جیت لیا، جبکہ 54 گیندیں ابھی باقی تھیں۔ اس سے قبل بنگلہ دیش نے...