July 27, 2024 9:48 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکز اور ریاستوں کی مشترکہ کوششوں سے 2047 تک وکست بھارت کے نظریے کو حاصل کیا جاسکتا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ”وکست بھارت @2047“ ہر بھارتی کی خواہش اور آرزو ہے۔ انھوں نے یہ بات آج نئی دلّی میں نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی نویں میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے نیتی آیوگ کے CEO بی بی آر سبرامینیم نے کہا کہ وزیر اعطم جناب مودی ن...

July 27, 2024 9:46 PM

وزیر اعظم کَل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیراعظم نریندرمودی کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 112واں نشریہ ہوگا۔ جناب مودی کے لگاتار تیسری مدت کے لئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ دوسرا پروگرام بھی ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی دور...

July 27, 2024 9:45 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دہشت گردی اور سائبرجرائم سے نمٹنے کیلئے فعال کارروائی پر زور دیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت، مشرقی ملکوں سے رابطے بڑھانے کی اپنی پالیسی کے ذریعے آسیان کے اتحاد اور مرکزیت کو برقرار رکھے گا۔ آج Vientiane میں 14ویں مشرقی ایشیا سربراہ میٹنگ میں وزراء خارجہ کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مشرق نواز پالیسی، جس کا نویں مشرقی ایشیا سربراہ...

July 27, 2024 9:44 PM

سپریم کورٹ کے جج جسٹس سوریہ کانت نے 29 جولائی سے 3 اگست تک ہونے والے خصوصی لوک عدالت ہفتے میں شرکت کیلئے شہریوں کو مدعو کیا ہے

سپریم کورٹ کے جج جسٹس سوریہ کانت نے 29 جولائی سے 3 اگست تک ہونے والے خصوصی لوک عدالت ہفتے میں شرکت کیلئے شہریوں کو مدعو کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے ایک خصوصی بات چیت میں جسٹس سوریہ کانت نے کہا کہ ازدواجی معاملات اور املاک کے جھگڑوں، موٹرگاڑیوں کے حادثات میں دعوؤں، آراضی حاصل کرنے کے معاوضوں اور خدمات ا...

July 27, 2024 9:42 PM

غزہ کے وسطی حصے میں ایک اسکول پر ایک اسرائیلی حملے میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

وسطی غزہ میں کم از کم 30 فلسطینی اُس وقت ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے جب اسرائیل نے ایک اسکول پر حملہ کیا جس میں زخمی اور بے گھر فلسطینی پناہ لئے ہوئے تھے۔ اِس دوران اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اِس حملے میں اسکول کی عمارت میں واقع حماس کے کمانڈ اور کنٹرول مرکز کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس نے کہا ہے ...

July 27, 2024 9:41 PM

نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں عالمی میراث سے متعلق کمیٹی کے 46ویں اجلاس میں اِس سال یونیسکو کی جانب سے عالمی میراث کی فہرست میں 25 نئے مقامات کو شامل کیا گیا ہے

نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں عالمی میراث سے متعلق کمیٹی کے 46ویں اجلاس میں اِس سال یونیسکو کی جانب سے عالمی میراث کی فہرست میں 25 نئے مقامات کو شامل کیا گیا ہے۔ اِن میں سے 13 نئے مقامات کو آج شامل کیا گیا ہے۔ 19 مقامات کو ثقافتی ورثے کی حیثیت سے، چار کو فطری زمرے کے تحت اور دو کو مکسڈ زمرے کے تحت شام...

July 27, 2024 9:40 PM

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے کل رات ضروری کاغذات پر دستخط کرنے کے بعد صدارتی چناؤ کیلئے باضابطہ اپنی امیدواری کا اعلان کیا

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے کل رات ضروری کاغذات پر دستخط کرنے کے بعد صدارتی چناؤ کیلئے باضابطہ اپنی امیدواری کا اعلان کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں محترمہ ہیرس نے زور دے کر کہا کہ آئندہ نومبر میں عوامی طاقت سے وہ ضرور کامیاب ہوں گی۔ انھوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ایک ایک ووٹ حاصل کرنے کیلئے س...

July 27, 2024 9:39 PM

بنگلہ دیش میں کل سہ پہر ڈھاکہ پولیس کے سراغ رساں دستے نے سکیورٹی خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے امتیازی سلوک کے خلاف طلباء کے تین لیڈروں کو حراست میں لے لیا

بنگلہ دیش میں کل سہ پہر ڈھاکہ پولیس کے سراغ رساں دستے نے سکیورٹی خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے ’Students Against Discrimination‘ یعنی امتیازی سلوک کے خلاف طلباء کے تین لیڈروں کو حراست میں لے لیا۔ ڈھاکہ میٹرو پولیٹن پولیس کے ایڈیشنل کمشنر محمد ہارون الراشد نے کل رات نامہ نگاروں کو بتایا کہ ’Students Again...

July 27, 2024 9:37 PM

ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، Pallekele میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے میزبان سری لنکا کو 214 رن کا ہدف دیا ہے

مردوں کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں سری لنکا کے Pallekele بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ٹی-ٹوینٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ میزبان سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 213 رن بنائے اور سری لنکا کی جیت ک...

July 27, 2024 9:36 PM

خواتین کے دس میٹر ایئر پسٹل میں منوبھاکر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ لکشیہ سین مردوں کے سنگلز کے اگلے دور میں پہنچ گئے ہیں

پیرس اولمپکس میں نشانے بازی میں بھارت کی منو بھاکر نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ وہ پیرس اولمپکس کے کوالیفائنگ مقابلے میں 580 پوائنٹس اور ستائیس inner کے شاندار مجموعی اسکور کے ساتھ تیسرے مقام پر رہے۔ البتہ منوبھاکر کی ہموطن کھلاڑی Rhythm Sangwan ناکام رہیں اور وہ...