July 28, 2024 3:12 PM
سرکار منشیات کی لعنت سے نمٹنے کیلئے مؤثر اقدامات کررہی ہے:وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس بات پر فخر کا اظہار کیا ہے کہ آسام کے چرائی دیو میدام کو یونیسکو کی عالمی وراثت کے مقامات کی فہرست میں شامل کیا جارہا ہے۔ آج آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ یہ مذکورہ فہرست میں شامل کیا جانے والا بھارت کا 43 ...