July 28, 2024 9:49 PM

بی جے پی کے اقتدار والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کی دو روزہ کانفرنس، جسے مکھیہ منتری پریشد کہا جاتا ہے، آج نئی دلّی میں شروع ہوئی

بی جے پی کے اقتدار والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کی دو روزہ کانفرنس، جسے مکھیہ منتری پریشد کہا جاتا ہے، آج نئی دلّی میں شروع ہوئی۔ کانفرنس کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جب مرکزی اور ریاستی حکومتیں، عوامی بہبود کے تئیں مل جل کر کوششیں اور کام کرتی ...

July 28, 2024 9:47 PM

امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی NTA نے مشترکہ یونیورسٹی داخلہ امتحان CUET-UG-2024 کے نتیجوں کا اعلان کردیا ہے

امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی NTA نے مشترکہ یونیورسٹی داخلہ امتحان CUET-UG-2024 کے نتیجوں کا اعلان کردیا ہے۔ 14 لاکھ 99 ہزار سے زیادہ رجسٹرڈ امیدواروں کیلئے داخلہ امتحان کرایا گیا تھا۔ ان امیدواروں نے تعلیمی سال 2024-2025 کیلئے 283 مرکزی، ریاستی اور دیگر حصہ لینے والی یونیورسٹیوں اور اداروں ...

July 28, 2024 9:46 PM

بہار پولیس، عام لوگوں کی جرائم اور دیگر معاملات کے بارے میں شکایات حاصل کرنے کیلئے جلد ہی ایک واٹسپ نمبر شروع کرے گی

بہار پولیس، عام لوگوں کی جرائم اور دیگر معاملات کے بارے میں شکایات حاصل کرنے کیلئے جلد ہی ایک واٹسپ نمبر شروع کرے گی۔ آج تین نئے فوجداری قوانین پر پٹنہ میں منعقدہ ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے بہار کے DGP آر ایس بھٹّی نے کہا کہ پولیس عام لوگوں کے مفاد میں اِس سلسلے میں کام کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ...

July 28, 2024 9:45 PM

قومی راجدھانی کے ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں پانی بھر جانے سے تین سول سروسز امیدواروں کی موت ہوجانے پر دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر جناب وی کے Saxena نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

قومی راجدھانی کے ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں پانی بھر جانے سے تین سول سروسز امیدواروں کی موت ہوجانے پر دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر جناب وی کے Saxena نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک سلسلے وار پوسٹ میں لیفٹیننٹ گورنر نے اس حادثے کو افسوناک اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ انھوں نے ڈویژنل کمشنر...

July 28, 2024 9:43 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل QUAD کے وزراء خارجہ کی میٹنگ سے قبل آج ٹوکیو میں امریکہ کے وزیر خارجہ Antony Blinken سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل QUAD کے وزراء خارجہ کی میٹنگ سے قبل آج ٹوکیو میں امریکہ کے وزیر خارجہ Antony Blinken سے ملاقات کی۔ دونوں وزیروں نے علاقائی اور عالمی امور پر وسیع تر تبادلہ خیال کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت-امریکہ باہمی ایجنڈہ لگاتار آگے بڑھ رہا ہے او...

July 28, 2024 9:41 PM

دامبولہ میں میزبان سری لنکا نے بھارت کو 8 وکٹ سے ہرا کر خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا ہے

خواتین کے ایشیا کپ کرکٹ میں آج دامبولا میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھارت کو آٹھ وکٹ سے ہرا کر اپنا پہلا ایشیا کپ کا خطاب جیت لیا ہے۔ بھارت کے 166 رن کے نشانے کو میزبان ٹیم نے 18 اوورس 4 گیند میں دو وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ...

July 28, 2024 3:22 PM

ترکی کے فوجیوں کو دو سال کیلئے صومالیہ میں تعینات کیا جائے گا

ترکی کی پارلیمنٹ نے صومالیہ میں ترکی کی مسلح افواج کے اہلکاروں کو تعینات کئے جانے سے متعلق ایک تحریک منظور کی ہے۔ ترکی کے فوجیوں کو دو سال کیلئے صومالیہ میں تعینات کیا جائے گا تاکہ وہ دہشت گردی اور دیگر خطرات کے خلاف وہاں کی سکیورٹی کوششوں میں معاونت کرسکیں۔ فروری میں ترکی اور صومالیہ کے درمیان دفاع...

July 28, 2024 3:21 PM

اسرائیل کے زیر قبضہ جولان کی پہاڑیوں میں ایک فٹبال اسٹیڈیم پر راکٹ حملے میں کم از کم 12 افراد کی موت

اسرائیل کے زیر قبضہ جولان کی پہاڑیوں میں ایک فٹبال اسٹیڈیم پر راکٹ حملے میں کم از کم 12 افراد کی موت ہوگئی۔ اسرائیلی حکام نے اِس حملے کیلئے حزب اللہ گروپ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور ایران کی پشت پناہی والے لبنان کے اِس گروپ کے خلاف سخت کارروائی کا وعدہ کیا ہے۔ البتہ حزب اللہ گروپ نے اِس حملے میں کسی ط...

July 28, 2024 3:20 PM

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج شام سری لنکا کے Pallekele بین الاقوامی اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ کَل رات اِسی میدان پر کھیلے گئے پہلے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 43 رن سے ہرا دیا تھا۔ اِس طرح تین ٹی ٹو...

July 28, 2024 3:18 PM

بی جے پی کی سرکار والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کی دو روزہ میٹنگ

بی جے پی کی سرکار والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کی دو روزہ میٹنگ نئی دلی میں بی جے پی ہیڈ کوارٹرس میں جاری ہے، جو کَل شروع ہوئی تھی۔ وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی کے سربراہ جے پی نڈا، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے دیگر سرکردہ رہنما اِس میٹنگ میں شرکت...