July 29, 2024 2:44 PM
دلی کوچنگ سینٹر کا معاملہ آج لوک سبھا میں اٹھایا گیا
دلی کے ایک کوچنگ سینٹر میں پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے UPSC کے امیدوار طلبا کی موت سے متعلق معاملہ آج لوک سبھا میں اٹھایا گیا۔ بی جے پی اور کانگریس نے اِس کی تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔وقفہ صفر کے دوران بی جے پی کی ممبر بانسری سوراج نے الزام لگایا کہ یہ دلی سرکار کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ انہو...