September 20, 2024 9:39 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دیا ہے کہ سرکار نے مارچ 2026 سے پہلے ملک سے نکسلزم کے تصور اور اسے جڑ سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دیا ہے کہ سرکار نے مارچ 2026 سے پہلے ملک سے نکسلزم کے تصور اور اسے جڑ سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جناب شاہ نے آج نئی دلّی میں اپنے رہائش گاہ پر چھتیس گڑھ کے نکسل سے متاثرہ تقریباً 55 متاثرین سے ملاقات کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ مرکز بَستر کے چار اضلاع کو چ...