July 31, 2024 10:00 AM
ویتنام کے وزیر اعظم فیم مِن چِن تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔
ویتنام کے وزیر اعظم Pham Minh Chinh بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ اُن کے ساتھ بہت سے وزراء، نائب وزراء اور سرکردہ تاجروں سمیت ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہے۔ وزیراعظم Chinh، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ باہمی تبادلہئ خیال کریں گے، جو اُن کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اہتمام...