August 1, 2024 10:09 AM

بھارت-چین سرحدی معاملات سے متعلق باہمی مشاورت اور تال میل کیلئے کام کرنے والے طریقہ کار کی 30 ویں میٹنگ کَل نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔

بھارت-چین سرحدی معاملات سے متعلق باہمی مشاورت اور تال میل کیلئے کام کرنے والے طریقہ کار کی 30 ویں میٹنگ کَل نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں وزارت خارجہ کے مشرقی ایشیاء امور کے جوائنٹ سکریٹری Gourangalal داس نے بھارتی وفد کی قیادت کی، جبکہ چین کی وزارت خارجہ کے حدود اور سمندری محکمے کے ڈائریکٹر...

August 1, 2024 10:07 AM

امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود کو پانچ اعشاریہ دو پانچ فیصد سے پانچ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھا ہے اور یہ اشارہ دیا ہے کہ شرح سود میں آئندہ ستمبر میں کمی ہو سکتی ہے۔

امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود کو پانچ اعشاریہ دو پانچ فیصد سے پانچ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھا ہے اور یہ اشارہ دیا ہے کہ شرح سود میں ستمبر میں کمی ہوسکتی ہے۔ فیڈ کی پالیسی ترتیب دینے والے ادارے فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی نے اپنی تازہ ترین دو روزہ پالیسی میٹنگ کو معیاری شرح سود کو مستحکم رکھنے کے ف...

August 1, 2024 10:04 AM

اتراکھنڈمیں بارش سے وابستہ واقعات میں چھ افراد کی جان گئی ہے۔

اتراکھنڈ میں پہاڑی علاقوں میں شدید بارش سے مٹی کے تودے کھسکنے اور پانی بھرنے کے واقعات پیش آئے ہیں اور ریاست کے بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ ریاست میں بارش سے وابستہ واقعات میں چھ افراد کی جان گئی ہے۔ Tehri  ضلعے کے Bhilangana بلاک میں شدید بارش سے مٹی کے تودے کھسکنے کی وجہ سے تین اف...

August 1, 2024 9:59 AM

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ویتنام کے اپنے ہم منصب فام من چِن کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ بات چیت کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کئی سمجھوتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ویتنام کے اپنے ہم منصب Pham Minh Chinh کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کے بعد طرفین کے مختلف سمجھوتوں پر دستخط کیے جانے کا بھی امکان ہے۔  ویتنام کے وزیر اعظم، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ سے بھی ملاقات کریں گے۔ وی...

August 1, 2024 9:57 AM

کیرالہ کے وائے ناڈ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 250 سے تجاوز کر گئی ہے۔

کیرالہ کے وائناڈ میں بڑے پیمانے پر Landslide کے نتیجے میں ہونے والی تباہی میں مرنے والوں کی تعداد 250 سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارتی فوج نے کہا ہے کہ اس نے کل متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے 179 لوگوں کو نکالا ہے اور چار لاشیں برآمد کی ہیں۔ آج صبح Attamala، Mundakkai اور Chooralmda میں تلاش کی مہم دوبارہ ش...

August 1, 2024 9:52 AM

آزمودہ کار بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور سابق کوچ انشمن گائے کوارڈ کا وڈوڈرہ میں انتقال ہوگیا ہے۔

آزمودہ کار بھارتی کرکٹر، سابق کوچ اور سلیکٹر انشمن گائکواڈ کا ودودرہ میں 71 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ طویل عرصے سے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے۔ گائکواڈ نے لندن کا سفر کیا تھا اور ایک مہینہ پہلے ہی وہ ودودرہ علاج کو جاری رکھنے کیلئے واپس آئے تھے۔ انہوں نے 1975 سے 1987 کے دوران 40 ٹیسٹ میچو...

August 1, 2024 9:51 AM

 آج سواپ نِل کُسالے پیرس اولمپکس کے نشانے بازی کے مقابلے میں بھارت کو تیسرا تمغہ دلانے کی کوشش کریں گے۔

پیرس اولمپک میں نشانے باز Swapnil Kusale مردوں کے 50 میٹر رائفل تین پوزیشن مقابلے میں آج بھارت کے تیسرے میڈل کے حصول کیلئے کوشش کریں گے، جبکہ دوبار کی عالمی چمپئن مکے باز نکہت زریں خواتین کے 50 کلوگرام زُمرے میں مقابلہ کریں گی۔ Kusale نے مردوں کے 50 میٹر رائفل تین پوزیشن کوالیفائنگ مقابلے میں ساتویں...

July 31, 2024 10:19 PM

بی ایس ایف میں گزشتہ پانچ سال کے دوران کُل 54 ہزار 760 اہلکاروں کی بھرتی کی گئی ہے

سرحدی حفاظتی فورس-BSF میں گزشتہ پانچ سال کے دوران کُل 54 ہزار 760 اہلکاروں کی بھرتی کی گئی ہے۔ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کرتے ہوئے، داخلی امور کے وزیر مملکت نیتانند رائے نے کہا کہ BSF میں گزشتہ پانچ برسوں میں سات ہزار 372 نئی اسامیاں پیدا کی گئی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ BSF می...

July 31, 2024 10:16 PM

این ٹی اے کے قیام کے بعد سے اس کے ذریعہ منعقد کئے گئے مختلف امتحانات میں پانچ کروڑ سے زیادہ امیدواروں نے ان میں شرکت کی ہے

این ٹی اے کے قیام کے بعد سے اس کے ذریعہ منعقد کئے گئے مختلف امتحانات میں پانچ کروڑ سے زیادہ امیدواروں نے ان میں شرکت کی ہے۔ NTA نے اب تک 250 امتحانات کا انعقاد کیا ہے۔ مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے، حکومت نے گذشتہ دس برس میں میڈیکل سیٹوں میں اضافہ کرکے ایک لاکھ دس ہزار تک کردیا ہے۔ وزیر تعل...