August 2, 2024 9:27 AM
کیرالہ کے وائناڑ ضلعے میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 281 ہوگئی ہے
کیرالہ کے وائناڑ ضلعے میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 281 ہوگئی ہے۔ 180 سے زیادہ زخمی افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جبکہ 107 افراد لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ 7 ہزار سے زیادہ متاثرہ لوگوں کو 70 امدادی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ Chooralmala میں کَل شام ایک چھوٹے دریا پر ...