August 13, 2024 9:53 AM

مدھیہ پردیش سرکار نے سبھی شہری علاقوں کے منتخب عوامی نمائندوں کیلئے اعزازیے میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے

مدھیہ پردیش سرکار نے سبھی شہری اداروں کے منتخب عوامی نمائندوں کیلئے اعزازیے میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ اگلے مہینے سے سبھی میئرز، چیئرپرسن، وائس چیئرپرسن اور کونسلروں کو اِس اضافے سے فائدہ ہوگا۔ وہ کَل بھوپال میں خاتون عوامی نمائندوں سے متعلق دی...

August 13, 2024 9:48 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD) نے ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں اگلے چار دن کے دوران شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق راجستھان، اترپردیش اور  شمال مشرقی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں اگلے 7 دن تک دور دور تک شدید بارش ہوگی۔ آکاشوانی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے...

August 13, 2024 9:36 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD) نے ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں اگلے چار دن کے دوران شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق راجستھان، اترپردیش اور  شمال مشرقی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں اگلے 7 دن تک دور دور تک شدید بارش ہوگی۔ آکاشوانی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے...

August 13, 2024 9:34 AM

بگ کرکٹ لیگ پرسار بھارتی کے ساتھ اشتراک کرکے لیگ کو فروغ دے گی۔

بِگ کرکٹ لیگ BCL، جو فرنچائز پر مبنی ٹی۔ٹوئینٹی کرکٹ مقابلہ ہے اُس نے قومی نشریاتی ادارے پرسار بھارتی کے ساتھ ایک تاریخی طویل مدتی معاہدہ کیا ہے، جس میں ابھرتے ہوئے مقامی کرکٹ کھلاڑیوں کو کرکٹ کے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملے گا۔ BCL کا افتتاحی ٹورنامنٹ اِس سال ستمبر میں لکھنو میں...

August 12, 2024 9:47 PM

حکومت نے پی ایم- سوریہ گھر-مفت بجلی یوجنا کے تحت ماڈل شمسی گاؤں کے نفاذ کیلئے کارروائی جاتی رہنما خطوط جاری کئے ہیں

حکومت نے، پی ایم-سوریہ گھر-مفت بجلی یوجنا کے تحت ماڈل شمسی گاؤں کے نفاذ کیلئے آپریشن جاتی رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت نے آج ایک بیان میں کہا کہ اسکیم کے تحت، ملک بھر میں ہر ضلع میں ایک ماڈل شمسی گاؤں وضع کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ وزارت نے کہا کہ اِس عنصر کیلئے 800 کروڑ...

August 12, 2024 9:42 PM

آئی آئی ٹی مدراس، مجموعی زمرے میں قومی ادارہ جاتی درجہ بندی فریم ورک 2024 میں سرفہرست رہا ہے

آئی آئی ٹی مدراس کو اعلیٰ تعلیمی اداروں کی مجموعی درجہ بندی کی نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک، NIRF-2024 میں سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔ وہیں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس IISc بنگلورو کو دوسرا اور IIT بامبے کو تیسرا مقام حاصل ہوا ہے۔ تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلّی میں مجموعی درجہ ب...

August 12, 2024 9:41 PM

خردہ افراطِ زر کی شرح تقریباً پانچ سالوں میں، جولائی میں سب سے کم تین اعشاریہ پانچ چار فیصد رہی

اِس سال جولائی کیلئے خردہ افراطِ زر کی شرح، سال بہ سال کی بنیاد پر، 59 مہینوں میں سب سے کم ہوکر تین اعشاریہ پانچ چار فیصد رہی۔ شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے ذریعے آج جاری اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ مہینے کیلئے صارفین کی قیمتوں کے اشاریے میں کمی، بنیادی طور پر سبزیوں، پھلوں اور مسالہ جات کی...

August 12, 2024 9:39 PM

خارجہ سکریٹری وِکرم مِسری نے نیپال کے وزیر خارجہ کے ساتھ باہمی مفاد کے باہمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا

بھارت کے خارجہ سکریٹری جناب وِکرم مِسری نے نیپال کی خارجہ سکریٹری محترمہ Sewa Lamsal کی دعوت پر 11 سے 12 اگست 2024 تک نیپال کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ خارجہ سکریٹری کا گذشتہ مہینے عہدہ سنبھالنے کے بعد نیپال کا پہلا دورہ تھا۔ خارجہ سکریٹری نے اپنے ہم منصب نیپال کے خارجہ سکریٹری سے آج ملاقات کی۔ اُن کے وس...

August 12, 2024 9:29 PM

بی جے پی کے سینئر رہنما روی شنکر پرساد نے ہنڈن برگ کی تازہ ترین رپورٹ سے متعلق سابقہ واقعہ پر کانگریس کی نکتہ چینی کی ہے

بی جے پی کے سینئر رہنما روی شنکر پرساد نے ہنڈن برگ کی تازہ ترین رپورٹ سے متعلق سابقہ واقعہ پر کانگریس کی نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی، اس کے اتحادی اور ساتھی مل کر بھارت میں اقتصادی بحران اور عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ آج نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کانگریس ...

August 12, 2024 9:26 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب موسیٰ ضمیر نے، 2024-2029 کی مدت کے دوران ایک ہزار مالدیپ کے سول سروسز افسران کی صلاحیت سازی کیلئے مفاہمت نامے کا اَحیاء کیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب موسیٰ ضمیر نے، 2024-2029 کی مدت کے دوران ایک ہزار مالدیپ کے سول سروسز افسران کی صلاحیت سازی کیلئے مفاہمت نامے کا اَحیاء کیا ہے۔ اِس مفاہمت نامے کا اَحیاء، اِس مہینے کی 9 تاریخ کو مالدیپ کی راجدھانی میں کیا گیا۔ اَحیاء شدہ یہ شراکت داری، سرکار...