September 22, 2024 9:46 PM

دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ، کل نئی دلّی میں نیشنل کیڈٹس کور NCC کے مشترکہ ریاستی ترجمانوں اور ڈپٹی ڈائریکٹرس جنرل کی کانفرنس کی صدارت کریں گے

دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ، کل نئی دلّی میں نیشنل کیڈٹس کور NCC کے مشترکہ ریاستی ترجمانوں اور ڈپٹی ڈائریکٹرس جنرل کی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس کے دوران، تبادلہئ خیال کا اہم توجہ، حال ہی میں منظور کیے گئے توسیعی منصوبے کے نفاذ پر ہوگا، جس کا مقصد NCC کیڈٹس کی قوت کو 3 لاکھ تک بڑھانا اور اِس...

September 22, 2024 9:44 PM

ہریانہ میں انتخابی مہم عروج پر ہے اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما، ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے ریلیاں کر رہے ہیں

ہریانہ میں انتخابی مہم عروج پر ہے اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما، ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے ریلیاں کر رہے ہیں۔ JJP لیڈر اور Dabwali کے امیدوار دِگ وجے چوٹالہ نے آج سرِسا میں ایک پریس کانفرنس کیا اور کہا کہ ریاست اِس بار ایک معلق اسمبلی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ البتہ انہوں نے واضح کیا کہ وہ BJP کے ساتھ ا...

September 22, 2024 9:42 PM

سرکار نے، اُن طلبا کے ایک کروڑ سے زیادہ روپے refund کیے ہیں، جنہوں نے ملک بھر کے مختلف کوچنگ اداروں میں UPSC سول سروسز، آئی آئی ٹی اور دیگر داخلہ جاتی امتحانات کیلئے اپنا اندراج کرایا تھا۔

سرکار نے، اُن طلبا کے ایک کروڑ سے زیادہ روپے refund کیے ہیں، جنہوں نے ملک بھر کے مختلف کوچنگ اداروں میں UPSC سول سروسز، آئی آئی ٹی اور دیگر داخلہ جاتی امتحانات کیلئے اپنا اندراج کرایا تھا۔ صارفین کے امور کے محکمے نے آج کہا ہے کہ 656 سے زیادہ امیدواروں نے قومی صارفین ہیلپ لائن نمبر ایک-نو، ایک-پانچ پ...

September 22, 2024 9:40 PM

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج، سنگاپور میں Invest India کے نئے دفتر کا افتتاح کیا

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج، سنگاپور میں Invest India کے نئے دفتر کا افتتاح کیا۔ یہ دفتر بھارت میں، سرمایہ کاری کی خواہشمند، خطے کی کمپنیوں کیلئے خصوصی رابطہ مرکز کا کام کرے گا، جس سے مختلف شعبوں میں اشتراک کو فروغ حاصل ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس مہینے سنگاپور کے اپنے دورے میں...

September 22, 2024 9:37 PM

نیشنل پیپلز پاور کے رہنما انورا کمارا دِسّانائیکے نے سری لنکا کے صدارتی انتخاب میں جیت حاصل کی ہے

سری لنکا میں نیشنل پیپلز پاور کے لیڈر ارونا کمارا Disssanayake، صدارتی انتخاب جیت گئے ہیں۔ انہوں نے دوسرے مرحلے کی گنتی کے بعد اپوزیشن پارٹی Samagi Jana Balawegaya کے لیڈر Sajith Premdasa کو ہرا دیا ہے۔ چناؤ کمیشن نے مزید کہا ہے کہ موجودہ صدر رانل وکرما سنگھے، چناؤ ہار گئے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی دوسرے م...

September 22, 2024 9:36 PM

ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں ایک گیس دھماکے میں کم سے کم 51 افراد ہلاک ہوگئے

مشرقی ایران کے جنوبی خراسان صوبے میں کوئلے کی ایک کان میں ہوئے گیس دھماکے میں کم از کم 51 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاع کے مطابق کل رات، 9 بجے Tabas کے Madanjoo کان میں میتھین گیس کے رساؤ کی وجہ سے یہ دھماکہ ہوا۔ دھماکے، کے وقت کان کے دو حصوں میں 69 مزدور کام کر رہے تھے۔ 20 سے زیادہ مز...

September 22, 2024 9:35 PM

امریکہ میں Alabama کے برمنگھم میں ہوئے ایک افسوسناک اجتماعی فائرنگ میں چار افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے

امریکہ میں Alabama کے برمنگھم میں ہوئے ایک افسوسناک اجتماعی فائرنگ میں چار افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ مقامی پولیس حکام نے کہا ہے کہ یہ واقعہ، کل آدھی رات کے قریب پیش آیا اور چار افراد جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ دیگر 8 افراد کا مقامی اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ ان میں سے چ...

September 22, 2024 9:49 PM

بھارت نے، ہنگری میں شطرنج اولمپیاڈ میں سونے کے دو تمغے جیت کر تاریخ رقم کی ہے

بھارت نے ہنگری کے شہر Budapest میں جاری شطرنج اولمپیاڈ میں سونے کے 2 تمغے حاصل کرکے تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔ مردوں اور خواتین کی دونوں ٹیموں نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ اوپن سیکشن میں بھارت نے یہ خطاب اُس وقت حاصل کیا جب مقابلے کے آخری مرحلے ارجن Erigaisi نے سلووِنیا کی Jan Subelj کو شکست دی...

September 22, 2024 10:09 AM

وزیراعظم نریندرمودی نے امریکہ کے دیلاوارا میں کواڈ رہنماؤں کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کی۔ کواڈ آزاد، کھلے، سبھی کی شمولیت والے اور خوشحال بھارت-بحرالکاہل کیلئے پرعزم ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ کواڈ ایک آزاد، کھلے، جامع اور خوشحال بھارت-بحرالکاہل کیلئے پرعزم ہے۔ امریکہ کے Delaware میں کواڈ رہنماؤں کی سربراہ کانفرنس میں اپنے افتتاحی کلمات میں وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ کواڈ یہاں رہنے، مدد کرنے، شراکت داری کرنے اور تکمیل کیلئے موجود ہے۔ جناب مودی نے مزید کہ...

September 22, 2024 10:07 AM

بھارت نے گاوی اور کواڈ اقدامات کے تحت بھارت-بحرالکاہل خطے کے ممالک کیلئے کینسر کے ٹیکے کی  چار کروڑ خوراک فراہم کرنے کا عہد کیاہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت، ویکسین اتحاد، گاوی اور کواڈ پہل کے تحت بھارت۔بحرالکاہل ممالک کو چار کروڑ ویکسین کا تعاون کرے گا۔ کواڈ کانفرنس کے تناظر میں کینسر مون شاٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے یہ بات کہی۔ اس پہل کا مقصد کینسر کے بچاؤ، تشخیص اور علاج کے لیے اختراعی طریقہئ کار کو...