September 23, 2024 10:00 AM
کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان وزارتی کمیشن کی 19 ویں مشترکہ میٹنگ میں شرکت کے لیے، آج سے آسٹریلیا کا دورہ کریں گے
کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان وزارتی کمیشن کی 19 ویں مشترکہ میٹنگ میں شرکت کے لیے، آج سے آسٹریلیا کا دورہ کریں گے۔ جناب گوئل بدھ کو آسٹریلیا اور تجارت کے وزیر Don Farrell کے ساتھ میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ میٹنگ کے دوران، دونوں ممالک باہمی معاشی تعلقات کو م...