August 21, 2024 2:28 PM
آج بھارت بند کا ملا جلا اثر پڑا ہے۔ ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں اس کا کوئی اثر نہیں پڑا
آج بھارت بند کا ملا جلا اثر پڑا ہے۔ ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں اس کا کوئی اثر نہیں پڑا۔ ریزرویشن بچاؤ سنگھرش سمیتی نے درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبیلوں کے ریزرویشن کے بارے میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے پیش نظر یہ بند کرایا ہے۔ راجستھان میں بھرت پور، کرولی، سوائے مادھوپور اور Deeg- Kumhar اضلاع م...