September 26, 2024 9:55 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے اہم سائنسی تحقیق میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تین پَرم رُودر سپُر کمپیوٹرس کو ملک کے نام وقف کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پونے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اہم سائنسی تحقیق میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تین پُرم رُودر سپُر کمپیوٹرس کو ملک کے نام وقف کیا۔ قومی سپُر کمپیوٹنگ مشن کے تحت تقریباً 130 کروڑ روپے کی لاگت سے اِن تینوں سپُر کمپیوٹرس کو مقامی طور پر تیار کرکے پونے، دلّی اور کولکاتا میں لگ...

September 26, 2024 9:53 PM

مختلف سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ رہنماؤں نے ہریانہ میں واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات اور جموں و کشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم تیز کر دی ہے

مختلف سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ رہنماؤں نے ہریانہ میں واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات اور جموں و کشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم تیز کر دی ہے۔ BJP کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہریانہ کے بوتھ سطح کے BJP کارکنان سے خطاب کیا۔ جناب ...

September 26, 2024 9:52 PM

مرکز نے یکم اکتوبر سے محنت کشوں کیلئے کم سے کم اجرت کی شرحوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے

مرکزی حکومت نے بدلتے مہنگائی بھتّے پر نظرثانی کرتے ہوئے کم از کم اُجرت میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ اُجرت میں یہ نئے اضافے یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوں گے۔ نظرثانی شدہ اُجرت میں اضافوں کا مقصد محنت کشوں بالخصوص غیرمنظم شعبے کے کارکنوں کی مدد کرنا ہے۔ کم از کم اُجرت کی شرح، ہنرمندی اور جغرافیائی علاقے ...

September 26, 2024 9:51 PM

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے بنیادی ڈھانچے کے معیار میں بہتری، تعمیری سرگرمیوں کو تیز کرنے اور پروجیکٹ لاگت کو کم کرنے کیلئے متبادل اشیا کے استعمال اور ناکارہ سازوسامان سے کارآمد شئے بنانے کی اختراعی ٹیکنالوجی کو اپنانے کی اہمیت پر زور دیا

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے بنیادی ڈھانچے کے معیار میں بہتری، تعمیری سرگرمیوں کو تیز کرنے اور پروجیکٹ لاگت کو کم کرنے کیلئے متبادل اشیا کے استعمال اور ناکارہ سازوسامان سے کارآمد شئے بنانے کی اختراعی ٹیکنالوجی کو اپنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ پُلوں کی تعمیر میں جدت طرازی سے مت...

September 26, 2024 9:50 PM

خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ ملک نے ایتھنول کی پیداوار میں اب تک کی سب سے بلند ترین سطح حاصل کی ہے۔

خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ ملک نے ایتھنول کی پیداوار میں اب تک کی سب سے بلند ترین سطح حاصل کی ہے۔ جس کے تحت تقریباً 250 ایتھنول Distilleries سے ایک ہزار 633کروڑ لیٹر ایتھنول کی پیداوار ہوئی ہے۔ آج نئی دلّی میں دو روزہ بھارتی شوگر اور بائیو اینرجی کانفرنس کا افتتاح کر...

September 26, 2024 9:43 PM

فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے اصلاح شدہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل-UNSC کے ایک مستقل رکن کے طور پر بھارت کی شمولیت کی بھر پور حمایت کی ہے

فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے اصلاح شدہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل-UNSC کے ایک مستقل رکن کے طور پر بھارت کی شمولیت کی بھر پور حمایت کی ہے۔ جناب میخوں، آج صبح نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ فرانس کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ بھارت، جرمنی، جاپان اور ...

September 26, 2024 9:42 PM

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف فوجی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اس نے بڑھتے ہوئے عالمی دباؤ کے درمیان جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے

جنگ بندی کیلئے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیل نے لبنان کے مسلح گروپ حزب اللہ کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج لبنان کی راجدھانی بیروت کے جنوبی مضافات سمیت لبنان بھر میں زبردست بمباری کی۔ 1975 سے 1990 کی خانہ جنگی کے بعد سے یہ لبنان کیلئے ...

September 26, 2024 9:40 PM

بیڈمنٹن میں کدامبی سری کانت، مکاؤ اوپن کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بیڈمنٹن میں مکاؤ اوپن میں بھارت کے کدامبی سری کانت آج مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سری کانت نے اپنے ہم وطن آیوش شیٹی کو پری کوارٹر فائنل میں اکیس-تیرہ اور اکیس-اٹھارہ سے شکست دی۔خواتین کے ڈبلز مقابلے میں گایتری گوپی چند اور ٹریساجولی پر مشتمل تیسری درجہ بندی کی حامل بھارتی جوڑی ب...

September 26, 2024 3:15 PM

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے لداخ میں سیاچن بیس کیمپ کا دورہ کیا

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے لداخ میں سیاچن بیس کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں افسروں اور فوجیوں کے ساتھ بات چیت کی۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدرجمہوریہ نے انتہائی خراب موسمی حالات میں ملک کا تحفظ کرنے والے بہادر فوجیوں کی خدمات کو سراہا۔ انھوں نے وہاں تعینات فوجیوں کے ارکان خاندان اور رشتے داروں کا...

September 26, 2024 3:14 PM

ہریانہ میں واحد مرحلے کے تحت ہونے والے اسمبلی انتخابات اور جموں وکشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے

جموں و کشمیر اسمبلی کے  تیسرے اور آخری دور کی پولنگ کیلئے انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔ وہاں منگل کو چالیس سیٹوں کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اکتوبر کی پہلی تاریخ کو جموں کی 24 اور کشمیر کی 16 سیٹوں کیلئے ووٹنگ ہوگی۔ وزیر داخلہ امت شاہ BJP کے انتخابی امکانات کو مزید بڑھانے کیلئے اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور...